Breaking

منگل، 10 جنوری، 2023

Rasool Allah SAW Ki 20 Batein | رسول اللہ ﷺکی 20 باتیں

 رسول اللہ ﷺ کے 20 اصول

1۔ آپ ﷺ نے فرمایا : فجر اور اشراق ، عصر

اور مغرب ، مغرب اور عشاء کے دوران سونے سے باز

رہا کرو۔

2۔ آپ ﷺ نے فرمایا : بدبو دار اور گندے لوگوں

کے ساتھ نہ بیٹھا کرو۔

3۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ان لوگوں کے در میان نہ سوئیں جو سونے سے قبل باتیں کرتے ہیں۔

4۔ آپ ﷺ نے فرمایا تم بائیں ہاتھ سے نہ کھاؤ۔

5۔ آپ ﷺ فرمایا: منہ سے کھانا نکال کر نہ کھاؤ۔ 

6۔ آپ ﷺ نے فر ما یا : اپنے کھانے پر اداس نہ 

ہوا کرو یہ عادت ہمارے اندر ناشکری پیدا کرتی ہے ۔

7۔ آپ ﷺ نے فرمایا : گرم کھانے کو پھونک سے

ٹھنڈانہ کرو۔

8۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اندھیرے میں مت کھاو۔

9۔ آپ ﷺ نے فرمایا: کھانے کو سو نگھا نہ کر و کھانے کو سونگھنابد تہذ یہی ہوتی ہے

10۔ آپ سلم نے فرمایا: منہ بھر کے نہ کھاؤ کیونکہ

اس سے معدہ کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے۔

11۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاتھ کے کڑا کے نہ نکالا کرو۔

12۔ آپ ﷺ نے فرمایا:جوتے پہنے سے قبل اسے

جھاڑ لیا کرو۔

13۔ آپ ﷺ نے فرمایا: نماز کے دوران آسمان کی طرف نہ دیکھو۔

14۔ آپ نے فرما یا :رفع حاجت کی جگہ (ٹوائلٹ) میں مت تھو کو۔ 

15۔ آپ نے فرمایا: لکڑی کے کو ٸلے سے دانت صاف نہ کرو۔

16۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اپنے دانتوں سے سخت چیز

مت توڑا کرو۔ 

17۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ہمیشہ بیٹھ کر کپڑے تبدیل کرو۔

18۔ آپ ﷺ نے فرمایا: دوسروں کے عیب تلاش نہ

کرو۔

19۔ آپ ﷺﷺ نے فرمایا: بیت الخلاء میں باتیں نہ کیا کرو۔

20۔ آپ ﷺ نے فرمایا: دوست کو دشمن نہ بناؤ۔ 

Rasool Allah SAW Ki 20 Batein

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

if you have any problem please let me know.
Thanks for comment .