Breaking

بدھ، 11 جنوری، 2023

Hambistri Karty Waqt Bivi ko Ye 1 Jumla kehny wala Mard Jahnam me jayega | ہمبستری کرتے وقت بیوی کو میں 1 جمے

 ہمبستری کرتے وقت بیوی کو میں 1 جملہ کہنے والا مرد جہنم میں جائے گا۔۔

  1. شادی شدہ حضرات ضرور سنیں؟
Hambistri Karty Waqt Bivi ko Ye 1 Jumla kehny wala Mard Jahnam me jayega

سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مجلس میں شخص حاضر ہوا۔اور عرض کرنے لگا یا رسولالله صلی اللہ علیہ وسلم کوئی ایسا مومن بھی ہے جو جہنم میں رہے گا۔ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمانے لگے: ہاں ایک شخص ایسا ہوگا جہنم کی گہرائی میں ایک ہزار سال رہے گا۔اور مسلسل اونچی آواز میں پکاتا رہے گا یا حنان یا منان۔

جو ایک دن اس قدر اونچی اور بلند آواز سے یا حنان

یا منان کہے گا کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام جنم

کے قریب سے گزرتے ہوۓ اسے سن لیں گے۔ حضرت جبرائیل حیران ہوں گے کہ یہ کیسی عجیب بات ہے۔کے کوئی مسلسل یا حنان یا منان کہہ رہا ہے۔ حضرت جبرائیل عرش کے سامنے حاضر ہوں گے اور سر سجدے میں رکھ کر خدا کی تسبیح بیان کریں گے۔ اللہ فرماۓ گا اے جبرائیل سراٹھاؤ۔ جیسے ہی حضرت جبرائیل سر اٹھائیں گے تو اللہ تعالی فرمائے گاکہ۔ بتاؤ جبرائیل کیا عجیب دیکھا ہے آج تم نے۔حضرت جبرائیل علیہ سلام عرض کریں گے اے ہمارے رب میں نے جہنم سے آتی ہوئی ایک آواز سنی ہے جو کہ گہرے گھڑے سے لگ رہے تھی ۔کوئی پکار رہا تھا یا حنان يا منان۔ اللہ فرماۓ گا اے جبرائیل جہنم کے دروغہ مالک کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ جو بندہ یا حنان یا منان کی صدا لگا رہا ہے۔ اسے جہنم سے نکال کر تمہارے حوالے کر دے۔ پھر اسے میرے پاس لے آؤ۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام جہنم کے داروغے مالک کو اللہ تعالی کا حکم سنائیں گے۔ حکم سن کر مالک جہنم کے اندر جائیں گے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ----

جیسے ماں اپنے بچے کو پہچانتی ہے۔ مالک ایسے جہنم کو پہچانتا ہے۔اس کے باوجود آپ یا حنان یا منان کہنے والے شخص کو تلاش نہیں کر پائیں گے باہر تشریف لائیں گے۔حضرت جبرائیل علیہ السلام سے عرض کریں گے۔ اے جبرائیل جہنم نے گہرا سانس لیا ہے۔ اس لیے کون سی چیز پتھر ہے کون سی چیز لوہا ہے۔اور کون انسان ہے اس کی پہچان نہیں ہو رہی ۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام پھر اللہ کی بارگاہ میں سجدہ کریں گے۔ اللہ پاک ارشاد فرمائیں گے: اے جبرائیل

اپنا سر اٹھاؤ. يا حنان يا منان کہنے والے کو کیوں نہیں لاۓ۔حضرت جبرائیل علیہ السلام عرض کریں گے۔ یا اللہ دروغہ جہنم مالک نے معذرت کرلی ہے۔ کہتے ہیں جہنم نے گہری سانس لی ہے۔اس وجہ سے پھر لوہے اور انسان کے درمیان کوئی فرق نہیں رہا۔ یہ سب جل کر کوئلہ بن چکے ہیں۔ کسی چیز کی پہچان نہیں ہو پا رہی۔ اللہ تعالی فرماۓ گا۔ جبرائیل مالک کہو میرا بندہ جہنم کے فلاں گڑھے میں فلاں کو نے میں اس حالت میں پڑا ہوا ہے۔حضرت جبرائیل علیہ السلام جہنم کے دروازے پر جائیں گے اور حضرت مالک کو یا حنان يا منان پکارنے والے کا پتہ بتائیں گے۔ حضرت مالک جہنم کے اندر جائیں گے اور دیکھیں گے ایک شخص ہے۔اس کے پاؤں اس کی پیشانی کے ساتھ اور اس کے ہاتھ گردن کے ساتھ بندھے ہوئے ہیں۔اور جہنم کے سانپ بچھو اس کے ساتھ لیٹے ہوۓ ہیں۔حضرت مالک اس کی زنجیریں توڑ دیں گے اور جہنم سے نکال کر حضرت جبرائیل علیہ السلام کے حوالے کر دیں گے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام اسے عرش الی کے سامنے لے کر حاضر ہوں گے۔سر سجدے میں رکھیں گے۔ اللہ پاک فرماۓ گا: جبرائیل سر اٹھاؤ۔ حضرت جبرائیل سر اٹھائیں گے۔ اللہ پاک اس بندے سے فرمائے گا: کہ اے بندے کیا میں نے تیری بہترین تخلیق نہیں کی تھی ۔ کیا تیری طرف رسول نہیں بھیجے تھے۔ کیا رسولوں نے تمہیں میری کتاب نہیں سنائی تھی۔

کیا میرے رسولوں نے تمہیں نیکی کا حکم نہیں دیا تھا۔ کیا تجھے برائی سے منع نہیں کیا تھا۔ وہ بندہ ساری باتوں کو مانے گا اقرار کرے گا۔ یا اللہ تو نے میری بہت اعلی تخلیق فرمائی۔ تیرے رسول بھی تشریف لاۓ اور انہوں نے تیرے احکام بھی سناۓ۔اللہ پاک فرماۓ گا۔ فلاں فلاں گناہ کیوں کیا۔وہ عرض کریگا یا اللہ میں نے اپنی جان پر ظلم کیا۔ جس کی سزا میں مجھے جہنم میں ڈال دیا گیا۔ یا اللہ اس کے باوجود میری امید نہیں ٹوٹی مجھے تیری رحمت سے امید تھی۔میں یا حنان یا منان پکارتا رہا۔ مولا تو نے مجھے اپنے فضل سے جہنم سے نکالا ہے۔ یا اللہ مجھ پر رحم فرما۔ اللہ پاک فرماۓ گا: فرشتوں گواہ ہو جاؤ میں نے اس پر رحم کیا۔اور اسے معاف کر دیا۔ ناظرین گرامی اللہ بڑا ہی رحیم بڑا ہی کریم ہے۔ ہمیشہ اپنے گناہوں پر توبہ اور استغفار اور اللہ سے اس کی رحمت کا سوال کرنا چاہیے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

if you have any problem please let me know.
Thanks for comment .