Breaking

جمعرات، 12 جنوری، 2023

Ayat Ul Kursi Ki 13 Bary Fazail | Ayat Ul Kursi Ki Pazelat | آیات الکرسی کے 13بڑے فضائل

 آیات الکرسی کے 13بڑے فضائل 

1۔ اگر کوئی گھر میں داخل ہونے پر آیت الکرسی پڑھے تو اس گھر میں غربت داخل نہیں ہوگی ۔

2_جو روزانہ آیات الکرسی کی تلاوت کرتا ہے وہ شیطان اور اس کی شرارتوں سے محفوظ رہے گا ۔

Ayat Ul Kursi Ki 13 Bary Fazail

3۔ صبح آیت الکرسی کی تلاوت آپ کو رات تک اللہ کی حفاظت میں رکھے گی ۔

4۔ جب آپ باہر جارہے ہوں تو ہمیشہ آیات الکرسی

پڑھیں ۔ اس کی تلاوت آپ کو فرشتوں کی حفاظت میں رکھے گی ۔

5_وہ شخص جو سوتے وقت آیت الکرسی کی تلاوت کرتا ہے وہ اللہ تعالی کی حفاظت میں رہتا ہے ۔

6_آیت الکرسی کی تلاوت انسان کو اللہ پاک کی براہ راست حفاظت میں لے جاتی ہے ۔

7۔ جس گھر میں آیت الکرسی پڑھی جائے ، اگر اس میں شیطان ہے تو وہ یقیناً بھاگ جائے گا ۔

8_ آیت الکرسی ہر قسم کے شروفتنہ سے بچاتی ہے ۔

9_رسول ﷺ نے فرمایا! جو بھی ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھتا ہے اسے موت کے سوا جنت میں داخل ہونے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی ۔

10۔ جو شخص رات کو آیت الکرسی پڑھ کر سوتا ہے اللہ تعالی اسے صبح کی نماز کی ادائیگی کی توفیق عطا فرماتا ہے ۔

11- آیات الکرسی کی یہ حقیقت اور عظمت ہے کہ اس کی تلاوت کرنے والا مسلسل ذکر کی لذتوں سے سرشار رہتا ہے اور وہ شخص حفاظت خداوندی میں رہتا ہے ۔

12_جو شخص سوتے وقت آیت الکرسی پڑھتا ہے ۔ اللہ تعالی اس کے گھر اور اس کے پڑوسی کے گھر اور اس کے آس پاس کے گھروں کو امان دے دیتا ہے ۔

13_جو شخص نماز کے اختتام کے بعد آیت الکرسی پڑھتا ہے اگلی نماز شروع ہونے تک وہ اللہ کی نگہداشت میں رہتا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

if you have any problem please let me know.
Thanks for comment .