Breaking

جمعہ، 13 جنوری، 2023

Zina Ki Nahoosat Ke Azaab | Zina Ka Azab | زنا یعنی نحوست کے عذاب

 زنا یعنی نحوست کے عذاب

حدیث شریف میں آیا ہے کہ زنا کرنے والا مرد قیامت کے دن قبر سے اٹھے گا اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان عورتوں کی مانند شرمگاہ ہوگی ۔اور زنا کرنے والی عورت قبر سے اٹھے گی اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان مردوں کے مانند عضو خاص ہوگا اور اس کی شرمگاہ سے پیپ اور خون ہے گا۔اگر اس کا ایک قطرہ زمین پر گر پڑے تو تمام دنیا گرمی کے مارے جلنے لگے۔

Zina Ki Nahoosat Ke Azaab | Zina Ka Azab


آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ کسی مسلمان کا عذاب الہی سے نجات نہیں مل سکتی ، تا وقتیکہ وہ پانچ باتوں کو نہ چھوڑ دے

 1۔ جھوٹ بولنا 2_کبر و غرور  3 بخل وتنگدلی

4۔ بدگمانی 5_زنا

حضرت رسالت مآب منی ایم نے فرمایا کہ اے لوگو زنا

سے بچو۔ کیونکہ زنا کے 6 وبال ہیں۔ تین دنیا میں نازل

ہوتے ہیں اور تین آخرت میں ۔

 دنیا کے تین وبال یہ ہیں:

1 شرافت خاندانی مٹ جاتی ہے۔ 2۔رزق جاتا رہتا ہے۔ 3۔دولت زائل ہوجاتی ہے۔

ایک دوسری جگہ اس طرح بھی آیا ہے ۔

آنحضرت سلم نے ارشادفرمایا کہ اے لوگو! زنا سے بچو کیونکہ اس میں نو وبال ہیں۔

1۔ دین کی کمی 2۔رزق کی کمی 3 غم وغصہ 4۔عزیزوں سے جدا ہونے کا صدمہ

5۔نسان کاغلبہ 6۔اہل ایمان کی ناراضگی

7۔ چہرے کی رونق کا زوال 8۔ دعا کا قبول نہ ہونا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

if you have any problem please let me know.
Thanks for comment .