Breaking

اتوار، 15 جنوری، 2023

Health Tips | Nafs Ke Tait Na Honey Ke 8 Wojohat | نفس کے ٹائٹ نہ ہونے کی 8 عارضی وجوہات

 نفس کے ٹائٹ نہ ہونے کی 8 عارضی وجوہات

Health Tips | Nafs Ke Tait Na Honey Ke 8 Wojohat


ناظرین آج کی ویڈیو میں ہم آپ کے سامنے اٹھ ایسی جو کہ عارضی ہیں مستقل نہیں اگر انسان ان پر قابو پا لیتا ہے تو اس کی جنسی طاقت خود بخود ٹھیک ہو جاتی ہے 


1۔ مشت زنی کے نقصانات کا خوف اگر کسی نوجوان نے جوانی میں مشت زنی کی ہوتی ہے تو وہ اپنے آپ کو شادی کی پہلی رات یا شادی کے بعد بھی ہمبستری کرنے سے قاصر سمجھتا حالانکہ جنسی طاقت اس کے اندر بے پناہ موجود ہوتا ہے


2۔ ذہنی دباؤ مردانہ کمزوری کی ایک بہت بڑی وجہ ذہنی دباؤ ہے مختلف تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ ذہنی دباؤ کی وجہ سے جنسی ہارمونز کی پیداوار میں بہت حد تک کمی واقع ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے تناؤ میں بھی کمی آ جاتی ہے


3۔ ڈیپریشن ڈیپریشن ایک فضول نفسیاتی بیماری ہے جس میں جنسی خواہش تقریبا ختم ہو جاتی ہے اور یوں مرد ڈپریشن کی وجہ سے عارضی طور پر نامردی کی طرف چلا جاتا ہے 


4۔ جنسی عمل سے پرہیز اگر عرصہ دراز تک جنسی عمل سے پر ہیز کیا جاۓ یا مرد کو جنسی عمل کا موقع نہ ملے تو بھی مرد کی جنسی کارکردگی میں کمی آجاتی ہے اس لیے وقت پر شادی کرنا ضروری ہے


5۔ شراب نوشی شراب شروع میں اگر چہ مرد کو جنسی طور پر مشتعل کرتی ہے مگر بعد میں اس کا اثر بالکل الٹ شروع ہو جاتا ہے یہاں تک کہ ایک وقت ایسا آتا ہے کہ شراب نوشی مرد کو مکمل نامردی کا شکار بنا دیتی ہے


6۔ سگریٹ نوشی تازه ترین ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی سے خون کی نالیاں سکڑ جاتی ہے جس کی وجہ سے ذکر کو مناسب مقدار میں خون نہیں ملتا لہذا ذکر کے تناؤ میں بھی کمی واقع ہو جاتی ہے


7۔ چوٹ سر اور ریڑھ کی ہڈی کے دوسرے اور تیسرے مہرے کو چوٹ لگنے سے بھی مردانہ طاقت کم یا بالکل ختم ہو جاتی ہے اسی طرح خصیوں اور پیشاب کی نالی کی چوٹ سے تقریبا

بھی یہ مسئلہ پیدا ہوتا ہے


8۔نامردی کی جسمانی وجوہات میں سب سے بڑی وجہ شوگر ہے  پچاس فیصد مریض شوگر کی بیماری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہو جاتے ہیں تاہم آج کل اس کا علاج بھی مشکل نہیں رہا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

if you have any problem please let me know.
Thanks for comment .