Breaking

جمعرات، 19 جنوری، 2023

Humbistari Karny Ke 2 Islamic Tariky

 Humbistari Karny Ke 2 Islamic Tariky


بیوی سے کن کن طریقوں سے قربت کر سکتے ہیں ۔ شریعت مطاہرہ کے اندر کن کن طریقوں کو پسند کیا گیا ہے ۔ اور کن طریقوں کو نا پسند کیا گیا ہے ؟ میاں بیوی کھڑے ہو کر لیٹ کر ، بیٹھ کر اور عورت کو اپنے اوپر لٹا کر یا عورت کے اوپر لیٹ کر یا گھوڑی بنا کر ۔ کیا ان تمام طریقوں سے شریعت مطاہرہ کے اندر قر بت کر ناجائز ہے یا نہیں ؟
قرآن وحدیث میں ایسے طریقے بیان کیے گئے ہیں ۔ جن دونوں طریقوں سے مرد اپنی بیوی سے قربت کرے گا ۔ تومرد کو خوب لذت حاصل ہوگی اور عورت کو بھی تسکین حاصل ہوگی ۔ اللہ پاک نے مرد اور عورت کو مکمل طور پر اختیار دیا ہے ۔ کہ وہ دونوں ایک دوسرے سے مکمل طور پر اپنے جسم سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ جو غلط طریقہ یعنی دبر میں نہیں کر سکتے ۔ یعنی پیچھے کے مقام میں نہیں کر سکتے ۔ کیونکہ اس کی ممانعیت آئی ہے ۔ ممانعیت سے کیا مطلب ہے ؟ اللہ رب العزت نے قوم لوط پر اس لیے عذاب نازل کیا تھا کیونکہ وہ دہر میں کرتے تھے یعنی پیچھے کے مقام سے قربت کرتے تھے ۔ اور عورتوں کے ساتھ اور مردوں کے ساتھ بھی  کیا کرتے تھے ۔ بہر حال شریعت میں اس طریقے سے کرنا کی ممانعیت ہے ۔ اگر مر داپنی بیوی کو گھوڑی بنالیتا ہے ۔ تو وہ اس طریقے سے پیچھے سے آگے کر تا ہے ۔ تو یہ جائز ہے ۔ آپ اس بات کو آسانی سے سمجھ لیجیے کہ محل کا دروازہ اگلا ہے ۔ راستہ کوئی بھی ہو محل آپ کا وہی ہے ۔ اپنی پیشاب والی جگہ یعنی جہاں سے بچہ پیدا ہوتا ہے ۔ چاہے آپ اس کو الٹا لیٹا کر کریں یا سیدھا لیٹا کر کریں ۔ اس میں کوئی قباحت نہیں ہے ۔ یعنی آپ نے اپنا مقام تبدیل نہیں کرنا ہے ۔ آج کی سائنس بھی اقرار کرتی ہے اور ڈاکٹر حضرات بھی اقرار کرتے ہیں ۔ کہ اگر ان دونوں طریقوں سے قربت کی جائے تو عورت کو خوب لذت ہوگی اور مر د بھی خوب تسکین حاصل کرے گا اب دو طریقوں کی وضاحت کرتے ہیں ۔  پہلے طریقے میں عورت کو نیچے لٹا لیں ۔ اور اس کے اوپر خودلیٹ جائیں ۔ تو اس میں ایک فائدہ یہ ہے کہ مرد کو حرکت کرنے کا پورا پورا موقعہ ملے گا ۔ جس سے لذت حاصل ہوگی !!
اور دوسرا فائدہ یہ ہے کہ عورت پر تھوڑا ساوزن آئے گا ۔ جس کی وجہ سے عورت کی لذت میں اضافہ ہوگا ۔ قرآن پاک میں اللہ پاک فرماتے ہیں : یعنی جب مرد نے عورت کو ڈھانپ لیا تو اس میں حمل رہ گیا ۔ 
دوسرا طریقہ جو قربت کرنے کا ہے جس میں عورت کو بہت زیادہ لذت حاصل ہوتی ہے ۔ اس کے بارے میں حدیث مبارکہ میں ہے ۔ یعنی مرد جب فرج (فرج عربی میں عورت کی شرم گاہ کو کہتے ہیں) کے چاروں جانب بیٹھ جائے اور دونوں رانوں کے درمیان مرد بیٹھ جائے ۔ اور بیٹھ کر اس کی دونوں ٹانگوں کو اٹھالے ۔ اورا پنے لندھوں پر رکھ لے ۔ اور مر داس طریقے سے قربت کرے ۔ یعنی مردجب فرج کے چاروں جانب بیٹھ جائے پھر عورت کو تھوڑی سی مشقت ہوگی ۔ یہ حدیث کے الفاظ ہیں تو اس طریقے سے قربت کر سکتے ہیں ۔ یہ دو طریقے ہیں جن کو شریعت نے پسند کیا ہے ۔ جس سے مرد و عورت کو دونوں کو سکون حاصل ہو تا ہے ۔ اور اولاد ہونے اور حمل ٹھرنے کے زیادہ سے زیادہ امکانات ہوتے ہے
Humbistari Karny Ke 2 Islamic Tariky

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

if you have any problem please let me know.
Thanks for comment .