ہمبستری سے فراغت کے بعد پانچ باتوں کا ضرور خیال کریں ورنہ شدید نقصان ہو گا
![]() |
| Humbistari Ke bad 5 Na Karne Wale Kam |
1۔ ہمبستری سے فراغت کے بعد مرد کی ساری منی خارج نہیں ہوتی بلکہ کچھ منی پیشاب کی نالی میں رہ جاتی ہے اس سے پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہو سکتا ہے لہذا مباشرت کے توڑی دیر بعد پیشاب کر لینا چاہیئے
2۔ ہمبستری سے فارغ ہونے کے بعد میاں بیوی دونوں کو فورا ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہیے یہ بہت زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے ہاں البتہ کچھ میٹھا ضرور کھانا چاہیے اس سے ذہنی جسمانی اور مردانگی ہر قسم کی کمزوری کا شکار ہونے سے بچ جائیں گے.
3۔ ہمبستری کے بعد مرد کے ذکر اور عورت کی شرمگاہ کے ارد گرد منی وغیرہ لگ جاتی ہے جس کو صاف کرنے کے لئے میاں بیوی دونوں الگ الگ کپڑا استعمال کریں اس طرح بہت سارے جنسی مسائل سے بچ جائیں گے
4۔ ہمبستری سے فراغت کے بعد مرد اپنے ذکر کو کسی سخت یا گھر درے کپڑے سے صاف نہ کرے اور نہ ہی ٹھنڈے پانی سے دھویئے کیونکہ اس سے مرد کے ذکر کے سکڑ جانے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے
5۔ مباشرت کے توڑی دیر بعد میاں بیوی دونوں غسل کر لیں تو بہتر ہے اگر نا ہو سکے تو شرم گاہوں کو دھوۓ یا پھر وضو کر کے سونا چاہیے اس سے برے خواب جن اور شیاطین کے مکر و فریب سے بچ جائیں گے۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
if you have any problem please let me know.
Thanks for comment .